More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

عفت عمر کی نئی وائرل تصویروں پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

عفت عمر نے اِن نئی تصویروں میں پاکستانی روایت کے برعکس مختصر سا سیاہ لباس پہنا ہوا ہے۔

پاکستانی سابقہ اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر کے مختصر لباس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب تنقید کی جا رہی ہے۔

میزبان عفت عمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصویریں اپلوڈ کی ہیں۔

اداکارہ کو ان تصویروں میں امریکی ریاست ٹیکساس میں سیر سپاٹے کرتے اور دوستوں سے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

عفت عمر نے اِن تصویروں میں پاکستانی روایت کے برعکس مختصر سا سیاہ لباس پہنا ہوا ہے۔

انٹرنیٹ صارفین کا اداکارہ کی اِن تصویروں پر کہنا ہے کہ عفت عمر کو اپنی عمر دیکھتے ہوئے لباس زیب تن کرنا چاہیے جبکہ کچھ کہنا ہے کہ عفت عمر کو ملک سے باہر بھی اپنی روایتوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close