More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹکھیل و ثقافت

ثانیہ مجھے سے بہت بڑی اسٹار ہے: شعیب ملک

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 میری اور ثانیہ کی شادی کو جتنی زیادہ شہرت ملی وہ سب کی سب ثانیہ کی وجہ سے تھی

شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میری اور ثانیہ کی شادی کو جتنی زیادہ شہرت ملی وہ سب کی سب ثانیہ کی وجہ سے تھی کیوں کہ وہ ایک سوپر ڈوپر اسٹار ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اپنے گھر میں خواتین فیملی ممبر کی کامیابی کا جشن منانا چاہئے۔
شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک شخص کو کسی کی کامیابی پسند نہیں تو لوگوں کو اپنی کامیابی پر خوش رہنے دیا جائے اور اگر کسی کے گھر میں کوئی کامیابی حاصل کرے تو اسے منانا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ کامیابی چاہے کسی کی بہن حاصل کرے، بیوی، ماں یا ساس کو ملے، ہمیں مساوی طور پر اس پر خوش ہونا چاہئے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close