انٹرٹینمنٹ

پندرہ سال کی عمر میں کئی بار مسترد ہوئی، انوشکا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ مجھے 15 سال کی عمر میں مجھے انڈسٹری میں کئی بار مسترد اور نظر انداز کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ مجھے کیریئر کے آغاز میں کئی بار مسترد کیا گیا۔ یہی نہیں کئی بار ایسا ہوا کہ مجھے شوز اور اشتہارات کی پیشکش کی جاتی اور بعدازاں مجھے نکال دیا جاتا تھا اور میری جگہ کسی دوسری لڑکی کو کاسٹ کر لیا جاتا، جو میرے لئے انتہائی دکھ کا باعث بنتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ انتا سب کچھ ہونے کے باوجود میں دلبرداشتہ نہیں ہوئی اور بہادری سے ان تمام مشکلات کا سامنا کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close