انٹرٹینمنٹ

صرف بلیزر پہن کر اس مشہور اداکارہ نے کریا ایسا فوٹوشوٹ، فینس کے چھوٹ گئے پسینے

اداکارہ ترپتی ڈیمری کو فلم اینیمل کے بعد سے نیشنل کرش کا خطاب دیا گیا ہے اور ایسا کیوں یہ ان کی تازہ تصاویر کو دیکھ کر اندازہ ہوجائے گا ۔ اداکارہ نے اپنی تازہ تصاویر میں گلیمرس انداز دکھایا ہے ، جس سے فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

ان تصاویر میں اداکارہ ترپتی ڈیمری صرف بیج کلر کے بلیزر میں نظر آرہی ہیں ، جس کے ساتھ انہوں نے سفید اسٹاکنگس پہن رکھی ہے ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

اداکارہ ترپتی ڈیمری صرف بلیزر میں ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

ان سن کسڈ تصاویر میں اداکارہ ترپتی ڈیمری بغیر میک اپ لک میں کافی گلیمرس اور حسین لگ رہی ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے ترپتی ڈیمری نے انہیں کسی کیپشن کے بغیر شیئر کیا ہے ۔ انہوں نے صرف ایک ہارٹ ایموجی شیئر کیا ہے ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

اداکارہ ترپتی ڈیمری کی تصاویر پر ان کے لاکھوں فینس گلو گرل، بیوٹیفل ، کوئن، ہاٹ اور گارجیس کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

اداکارہ ترپتی ڈیمری کی سوشل میڈیا پر کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے اور اداکارہ بھی اکثر و بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

(Photos: @tripti_dimri/Instagram)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close