انٹرٹینمنٹ

خودکشی کرنیوالے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ کو عدالت نے ریلیف دیدیا

خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو عدالت سے ریلیف مل گئی۔

ممبئی ہائی کورٹ نے سوشانت سنگھ خودکشی کیس میں ریا چکرورتی ،اس کے بھائی اور والد کے خلاف ایل او سی کو منسوخ کردیاسوشانت سنگھ کے والد نے اداکارہ اور ان کے خاندان پر اپنے بیٹے کو خودکشی پر اکسانے کا الزام لگایا تھا۔

ریا چکرورتی اور اس کے بھائی کو بھی 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن بعد میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔

واضح رہےسوشانت سنگھ جون 2020 میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close