انٹرٹینمنٹ

عروہ حسین سے میرے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں:فرحان سعید

کراچی: اداکار فرحان سعید نے کہاہے کہ عروہ حسین سے میرے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ، ہم ایک ہیں اور ہر کوئی اس بارے میں جانتاہے ۔ 
 فرحان سعید کی پیشہ وارانہ زندگی کامیاب ہے تو ان کی ذاتی زندگی بھی کچھ کم نہیں ۔ فرحان سعید کاکہناتھاکہ ’ہم اس ضمن میں پہلے بھی سوشل میڈیا پر اعتراف کرچکے ہیں اور یہ افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے ‘جبکہ دونوں ملک میں ہونیوالی بڑی تقریبات میں اکثر اکٹھے ہوتے ہیں تاہم یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ دونوں مستقبل قریب میں شادی کریں گے ۔

 

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close