انٹرٹینمنٹ

لال ساڑی میں اداکارہ نورا فتیحی نے دکھایا ایسا انداز، تھم گئی فینس کی سانسیں

بالی ووڈ میں اپنے زبردست ڈانس اور ہاٹ فیگر سے تہلکہ مچانے والی خوبصورت اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ روایتی لک میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورا فتیحی نے ساڑی پہن کر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ کسی اپسرہ سے کم نہیں لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورا فتیحی نے ریڈ کلر کی رفل ساڑی میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ، جن پر فینس کی نگاہیں ٹھہر گئی ہیں ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورا فتیحی نے اپنی ان تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، مگر انہوں نے کوئی کیپشن نہیں لکھا ہے ۔ اداکارہ نے صرف دو ریڈ روز ایموجی کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

اداکارہ نورافتیحی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور ان کے چاہنے جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

اداکارہ کی ان تصاویر کو دیکھ کر ان کے فینس بیوٹیفل، واو ، ہاٹ، گارجیس اور اسٹننگ جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ نورافتیحی کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار سے دھمال مچاتی رہتی ہیں ۔

(Photo: @norafatehi/Instagram)

بتادیں کہ اداکارہ نورافتیحی اب تک کئی ٹی وی شوز، میوزک ویڈیوز، آئٹم سانگ اور فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

(Photo:@norafatehi/Instagram)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close