انٹرٹینمنٹ

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب نے ہالی ووڈ میں جھنڈے گاڑ دیئے

میانوالی:  لجینڈری گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی اور فلم سٹار بازغہ کی بیٹی لاریب عطاءاللہ ایسی پاکستانی وڑیول آرٹسٹ ہیں جنہوں نے ہالی ووڈ میں اپنا ایک منفرد نام اور مقام بنایا ہے ڈزنی، رولنگ سٹون اور چارج مائیکل پر کام کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی کم عمر لاریب کو سراہا گیا ہے۔در حقیقت یہ ایک سچی تخلیقی فنکارہ ہیں جو آج منشی ملنیز فلموں کیلئے کام کر رہی ہیں اور مزید پاکستانی ذہین لڑکیوں کیلئے راستہ بن رہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close