انٹرٹینمنٹ

مہکتی سانسوں والی سونم کپور سانس کی شدید بیماری میں مبتلا

ممبئی: بالی ووڈاداکارہ سونم کپور شدید بیمار ہوگئیں اور پھیپھڑوں کی سوجن کی بیماری میں مبتلا ہو گئی ہیں جس کے باعث انہیں سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق سونم کپور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث برونکائٹس کا شکار ہو گئیں۔ جس کی وجہ سے سونم کپور کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔سونم آج کل فلم ویر دی ویڈنگ فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس کی شوٹنگ کے دوران ہی وہ بیمار ہوئیں۔ فلم کی تکمیل کے بعد وہ رچا چڈھا کے ساتھ فلم فکرے سلسلے کی دوسری فلم پر کام کریں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close