انٹرٹینمنٹکھیل و ثقافت

ویسٹ انڈیز کرکٹر آل راؤنڈر آندرے رسل نے بالی ووڈ میں بطورِ گلوکار قدم رکھ دیا

کیریبیئن کرکٹرز بھارتی فلم انڈسٹری میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں، ڈی جے براوو سے کرس گیل تک کسی نہ کسی کردار میں وہاں انٹری دے چکے۔

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کا بالی ووڈ میں ڈیبیو ،  آندرے رسل کا ڈیبیو ہندی گانا 9 مئی کو ریلیز ہوگا

کیریبیئن کرکٹرز بھارتی فلم انڈسٹری میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں، ڈی جے براوو سے کرس گیل تک کسی نہ کسی کردار میں وہاں انٹری دے چکے۔

ڈانس اور پارٹیز کے شوقین ویسٹ انڈین کرکٹرز بھارت میں اپنے گانے بھی ریلیز کرچکے جنہیں کافی مقبولیت حاصل ہوئی، اب آندرے رسل بھی اپنے دیگر ساتھی کرکٹرز کے نقشِ قدم پر چل پڑے ہیں۔
آندرے رسل اپنے پہلے ہندی گانے ’لڑکی تو کمال کی‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں بطورِ گلوکار ڈیبیو کرنے والے ہیں، یہ گانا رواں ماہ 9 مئی کو ریلیز ہوگا۔

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل اپنے ڈیبیو ہندی گانے میں بھارتی گلوکارہ پلک مُچل کے ہمراہ گلوکاری کریں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Palaash Muchhal (@palash_muchhal)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close