44سال کی اس مشہور اداکارہ نے ڈھایا قہر، دکھایا ایسا اوتار، فینس کے چھوٹ گئے پسینے!
ٹی وی کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری ہمیشہ اپنے لک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ ان کا گلیمرس اور بولڈ اوتار انٹرنیٹ پر تہلکہ مچاتا رہتا رہا ہے ۔ 44 سال کی عمر میں بھی اداکارہ کافی فٹ ہیں اور اسٹائلش لک میں نظر آتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
اداکارہ شویتا تیواری نے ایک مرتبہ پھر اپنی ہاٹنیس سے فینس کو اس قدر دیوانہ بنا دیا ہے کہ لوگ ان کی تعریفوں کے پل باندھتے نہیں تھک رہے ہیں ۔
اداکارہ شوتیا تیواری اپنی نئے تصاویر میں پرپل کلر کی تھائی سلٹ ڈریس پہنے نظر آرہی ہیں، جس میں وہ ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
کھلے بال، لائٹ میک اپ کرکے اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل انتہائی شاندار طریقے سے مکمل کیا ہے ۔ ان کا قاتلانہ اوتار انٹرنیٹ پر تباہی مچا رہا ہے ۔
اداکارہ اپنی پتلی کمر کو فلانٹ کرتی ہوئی کافی خوبصورت انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی اداوں نے فینس کو زخمی کردیا ہے ۔
اداکارہ شویتا تیواری اپنی بولڈنیس اور ہاٹنیس کی وجہ سے فینس کے درمیان لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ وہ جب بھی اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں تو وہ منٹوں میں ہی وائرل ہوجاتی ہیں ۔
بتادیں کہ اداکارہ شویتا تیواری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام پر ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔
بتادیں کہ اداکارہ شویتا تیواری اب تک کئی ٹی وی شوز، ریئلٹی شوز، میوزک ویڈیوز اور فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔