انٹرٹینمنٹ

ادیتیہ رائے اور شردھا کپور ایک بار پھر رومانٹک فلم میں ایک ساتھ

ادیتیہ رائے اور شردھا کپورفلم عاشقی 2 میں  ایک ساتھ بہتر ین اداکاریکرنے کے بعد اب ایک بار پھر ساتھ میں رومانٹک فلم “او کے جانو” میں جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ اداکار ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور نئی رومانوی فلم ‘‘اوکے جانو’’میں جلوہ گر ہوں گے ۔

فلم ” او کے جانو” کی عکسبندی جاری ہے۔ جس کی ہدایات سعد خان دے رہے ہیں جبکہ کرن جوہر اس کے پروڈیوسر ہیں۔ فلم میں ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور اس سے قبل فلم عاشقی ٹو میں جلوہ گر ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close