انٹرٹینمنٹ

ریحام خان پروڈکشنز کی پاکستانی فلم ’جانان‘کا ٹریلرریلیز

ریحام خان پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔فلم 13 ستمبر عید الاضحی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی فلم ’جانان‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم ریحام خان پروڈکشن کے بینر تلے ہدایتکار اظفر جعفری کی ڈائریکشن میں بنائی گئی ہے۔فلم کی کہانی بوسیدہ رسم و رواج کے درمیان پروان چرنے والی محبت کی داستان کے گرد گھومتی ہے۔فلم کے مرکزی کرداروں میں اداکارہ ارمینہ خان، بلال اشرف، خوبرو علی اوررحمٰن خان شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close