انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ ہما قریشی ہالی وڈ کیلیے پر تولنے لگیں

پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کے بعد اب بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی بھی ہالی وڈ میں قدم رکھنے کے لیے پر تول رہی ہیں۔

اداکارہ ہما قریشی کو ہالی وڈ فلم ’’دی ممی‘‘میں معروف ہالی وڈ اداکارہ ٹام کروز اور اداکارہ صوفیہ بوٹیلا کے مقابل اپنے فن کا جادو جگانے کی آفر ہوئی ہے۔ہما قریشی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ فلم کے لیے ان سے بات چیت کی گئی ہے جب کہ اداکارہ ہما قریشی اتنے بڑے اور اہم پروجیکٹ کے لیے تیار نظر آتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close