انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین صرف اداکارہ نہیں بلکہ ایک اچھی ماں بھی ہے

بالی وڈ کی سابق اداکارہ سشمیتا سین فلمی سرگرمیوں سے دور ہونے کے بعد اپنا بیشتروقت اپنی دونوں بیٹیوں الیشا سین اور رینی سین کے ساتھ گزارتی ہیں۔

 

اداکارہ سشمیتا سین نے انسٹا گرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی الیشا اور رینی کے آس پاس گھومتی ہے اب یہ دونوں ہی ان کی جنت ہیں جن کے بغیر وہ زندگی کا ایک پل بھی نہیں گزار سکتیں۔

 

ان کا کہنا تھا کہ الیشا اور رینی کی میٹھی میٹھی باتیں سن کر انھیں اتنا سکون ملتا ہے کہ وہ سارے غم بھول جاتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close