انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلموں کا معیار اور کام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے، عروہ حسین

لاہور: پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیار اور کام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو میں عروہ حسین کا کہناتھا کہ ان کی شب وروزمحنت کودیکھتے ہوئے اب یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں کا حصہ بن جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ اورٹی وی ڈراموں کے ساتھ جب مجھے فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تومیں نے اس آفرکوقبول کیا اورپھرہماری فلم کوبہترین رسپانس بھی ملا اس دوران بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close