انٹرٹینمنٹ

مہوش، ایمان ، ماہرہ کا جونیئرز کے ساتھ کام کرنے سے انکار

 لاہور:  اداکارہ مہوش حیات، ایمان علی اور ماہرہ خان نے اپنے جونیئر اور نئے فنکاروں کے ہمراہ فلموں میں کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف اپنی پسند کے ہیروز کے ہمراہ کام کریں گی۔ان فن کاراؤں نے معاوضہ بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے جس کی وجہ سے کراچی میں کام کرنے والے فلمساز تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں اور انھوں نے مزید نئی با صلاحیت لڑکیوں کی تلاش کا کام تیز کر دیا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close