انٹرٹینمنٹ

مادھوری بھی دپیکا کی شخصیت کی گرویدہ نکلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری نے کہا کہ دپیکا پڈوکون کی شخصیت تاریخی کرداروں پر بہت ججتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں دپیکا پڈوکون ،پریانکا چوپڑا ،کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ جیسی بہت سی خوبصورت اداکارائیں ہیں لیکن میری پسندیدہ اداکارہ کوئی ایک نہیں ہے مجھے یہ سب مختلف وجوہات کی وجہ سے پسند ہیں جیسے عالیہ بھٹ مجھے پسند ہیں کیونکہ وہ اپنے کرداروں کے ساتھ تجربات کرتی ہیں جبکہ دپیکا پڈوکون فلموں میں تاریخی کرداروں کو بخوبی نبھاتی ہیں اور ان کی شخصیت تاریخی کرداروں کیلئے موزوں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close