انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا پروڈکشن فلم میں عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کی خواہشمند

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی پروڈکشن فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کی خواہشمند ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا 2 نئی فلموں کی پیشکش دینے پر غور کر رہی ہیں جن میں ایک فلم بچوں اور آوارہ کتوں سے متعلق ہے جس میں ایک پیغام دیا جائے گا اور اس فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنا چاہتی ہیں کیونکہ فلم میں صرف 5 یا 6 مناظر فلمبند کئے جائیں گے، جس پر عالیہ بھٹ نے رضامندی ظاہر کر دی ہے لیکن مصروف شیڈول کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close