انٹرٹینمنٹ

معروف سٹیج اداکارہ کو قتل کر دیا گیا

پشاور: پشاور کی مشہور سٹیج ڈانسر بریکھنا کو ان کے والد کے ہمراہ بہیمانہ انداز میں قتل کردیا ہے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیاپشاور پولیس کے مطابق مشہور سٹیج ڈانسر بریکھنا کو ان کے والد کے ہمراہ انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کے واقعے کے بعد لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اس واقعے کی تمام پہلوﺅں سے تحقیق کی جارہی ہے اور اس میں ملوث افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close