انٹرٹینمنٹ

تارے زمین پر کا ننھا درشیل خوبرو نوجوان بن گیا

نئی دہلی: بالی وڈ کی مشہور ترین فلم کے اہم کردارمیں جلوہ گر ہونے والے درشیل سفارے (ایشانت)دیکھتے ہی دیکھتے بچے سے خوبرو نوجوان ہوگئے۔

بالی وڈ فلم ’’تارے زمین پر‘‘میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ننھے اداکاردرشیل سفارے 9 مارچ 1996کو ممبئی میں پیدا ہوئے، ان کی پہلی فلم ’’تارے زمین پر‘‘ 2007 میں ریلیز ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ اِس پہلی فلم میں عامر خان نے ڈس لیکسیا سے متاثر آٹھ سالہ بچے کوتعلیمی میدان میں درپیش مشکلات کو بڑی خوبصورتی کیساتھ فلمی پردے پر پیش کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close