انٹرٹینمنٹ

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا سفر بہت شاندار رہا، سونم کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ٹویٹر پرکہا کہ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی کے دوران بہت مزا آیا اور یہ سفر ٹیم کے کسی بھی ایک فرد کے بغیر ناممکن تھا، وہ فلم کی ٹیم کی سخت محنت اور کوششوں پر مشکور ہیں۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں اداکار رنبیر کپور نے سنجے دت کا کردار ادا کیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close