انٹرٹینمنٹ

صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ مذاق بن گیا

کراچی: صنم سعید کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے انتہائی کم وقت میں خود کو ایک پروفیشنل اداکارہ کے طور پر منوا لیا ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے ایک فوٹوشوٹ کروایا اور اپنے انسٹاگرام پر اپ لوڈ کیا، جس پر انہیں مداحوں نے مائیکل جیکسن کہنا شروع کر دیا۔ اداکارہ کی تصاویر دیکھنے کے بعد کچھ مداحوں کا کہنا تھا ایسا شوٹ صرف ماہرہ خان اور ہانیہ عامر کو ہی سوٹ کرتا ہے آپکو نہیں کروانا چاہیے تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close