انٹرٹینمنٹ

اداکار کبھی بھی اپنے اوپر مخصوص چھاپ نہیں لگواتا: نواز الدین صدیقی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ ایک اداکار کبھی بھی اپنے اوپر مخصوص چھاپ نہیں لگواتا، وہ ہمیشہ مختلف کرداروں میں نظر آتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوازالدین صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر بھارتی فلموں کے ارتقا پر نظر دوڑائیں تو 60 سال سے یہی دیکھا جا رہا ہے کہ فلموں میں ہیرو کا کام ڈانس کرنا ،گانے گانا اور لڑائی کرنا ہے اور یہ چھاپ ہیرو کے ساتھ لگ گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جب یہ چیز دیکھیں تو ایک ہیرو ہیرو تو ہو سکتا ہے لیکن اداکار نہیں کیونکہ ادکار کبھی بھی اپنے اوپر کوئی مخصوص چھاپ نہیں لگواتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close