انٹرٹینمنٹ

پریانکا اپنی پالتو کتیا کے ساتھ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی پالتو کتیا’’ ڈیانا ‘‘کے ساتھ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا متعدد بار میگزینز کے سرورق کی زینت بن چکی ہیں لیکن پہلی بار وہ اپنی پالتو کتیا ’’ ڈیانا‘‘ کے ساتھ بھارتی میگزین ’’ایلی ‘‘کے مارچ کے شمارے کے سرورق کی زینت بنی ہیں جس میں انہوں نے ایک سالہ’’ ڈیانا‘‘ کو اٹھا رکھا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close