انٹرٹینمنٹ

سلمان کے محافظ ’’ شیرا ‘‘ کی تنخواہ 2 کروڑ روپے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنے محافظ ’’ شیرا‘‘ کو سالانہ 2کروڑ روپے تںخواہ دیتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں معروف بالی ووڈ سٹارز کی جانب سے محافظوں کی دی جانے والی تنخواہ کے اعداد وشمار منظر عام پر آئے ہیں۔بالی ووڈ کے دبنگ خان کی جانب سے ان کے محافظ شیرا کو خدمات کے عوض 2 کروڑ سالانہ معاوضہ ملتا ہے۔کنگ خان کے باڈی گارڈ کا نام ’’روی ‘‘ہے جو شاہ رخ خان اور ان کے خاندان کی حفاظت کا ذمہ دار ہے۔ شاہ رخ خان اپنے محافظ کو سالانہ 2 کروڑ50 لاکھ انڈین روپے معاوضہ دیتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close