انٹرٹینمنٹ

فلم انڈسٹری میں دکھاوے کی مصنوعی زندگی نہیں گزارنا چاہتی: ریچا چڈا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں دکھاوے کی جعلی اور مصنوعی زندگی نہیں گزارنا چاہتی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریچا چڈا کا ایک انٹرویومیں کہناتھا کہ انہوں نے کیریئر کے آغاز میں فلموں کے انتخاب میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن اب میں سوچ سمجھ کر اور معیاری سکرپٹس پر مبنی فلموں کا انتخاب کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں خود میں لوگوں کے نظریے کے مطابق تبدیلی نہیں لانا چاہتی بلکہ جتنا ممکن ہوسکتا ہے میں حقیقت پسند رہنا چاہتی ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close