انٹرٹینمنٹ

فلموں میں جب کام کروں گی تو سب کو نظر آجائے گا، ڈراموں میں مجھے جو منفر د مقام حاصل ہوا ہے، عائشہ عمر

لاہور: ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ فلموں میں جب کام کروں گی تو سب کو نظر آجائیگا ،ڈراموں میں مجھے جو منفر د مقام حاصل ہوا ہے ایسا کم ہی لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ میں اپنے اوپر ایک طرح کے کرداروں کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی اس لئے دوبارہ کوئی مزاحیہ کردار ادا نہیں کروں گی، میں ورسٹائل اداکارہ ہوں اس لئے منفرد کردار ادا کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلموں میں کام کر نے کا شوق ہے مگر فی الحال فلموں میں جانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close