انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ فلم ’’راضی‘‘ میں کشمیر ی لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جلد اپنے مداحوں کو کشمیری لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ کی نئی فلم راضی کی نئی جھلک جاری کردی گئی۔ فلم 11 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بھارتی ناول کالنگ سہمت پر مبنی ہے جس میں عالیہ بھٹ کشمیری لڑکی کے روپ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔فلم راضی کی عکس بندی کیلئے اداکارہ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئی ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں وکی کوشال بھی شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close