انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کے بیٹے اورامیتابھ بچن کی نواسی کے درمیان دوستی بڑھ گئی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارامیتابھ بچن کی نواسی نیویا نندا اورسپر اسٹار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی دوستی کے چرچے زبان زد عام ہیں۔

بالی ووڈ اسٹارامیتابھ بچن کی نواسی نیویا نندا اورسپر اسٹار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی دوستی کے چرچے زبان زد عام ہیں، دونوں کو اکثر مقامات پر ایک ساتھ دیکھا جاتا ہے جب کہ وہ سماجی روابط کی سائٹس پر بھی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں،جسکے باعث چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ دونوں کے درمیان کچھ نہ کچھ چل رہا ہے۔

واضح ر ہے کہ حال ہی میں آریان خان اورنیویا نندا  نے گریجویشن مکمل کیا ہے جب کہ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ دونوں بالی ووڈ میں جلد قدم رکھنے والے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close