انٹرٹینمنٹ

زارا نور عباس ماہرہ خان کی فلم میں جلوے بکھیریں گی

کراچی: پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس بہت جلد ماہرہ خان اور شہریار منور کی فلم کے ساتھ سینما سکرین پر ڈیبیو کرتی نظر آئیں گی۔زارا ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں کام کریں گی، جس کی کہانی اتفاقی طور پر پیار کرنے والے لڑکے اور لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ اداکارہ نے اپنی پہلی فلم میں کردار ملنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں کام کرنے جیسے پلیٹ فارم کے بارے میں سوچ کر کافی پریشان تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close