انٹرٹینمنٹ

کیمرون ڈیاز کی اداکاری سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے ایک انٹرویو میں کہاکہ شاید میں کام کروں، شاید نہ کروں ،میں اس وقت اصل میں ریٹائر ہوں لہذا میں اب ساتھی اداکارائوں کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتی ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close