انٹرٹینمنٹ

تاپسی پنو نے ہدایتکار سوجوئے گھوش کی نئی فلم سائن کر لی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے ہدایتکار سوجوئے گھوش کی نئی فلم سائن کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی عکسبندی جون میں شروع کی جائے گی۔ اداکارہ تاپسی پنو ان دنوں فلم من مرضیاں کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close