انٹرٹینمنٹ

سونم کپور بھی ٹوئنکل کھنہ کے حس مزاح سے متاثر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے حس مزاح سے متاثر ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور نے ٹوئٹر پر کہا میں ٹوئنکل کھنہ سے بہت متاثر ہوں کیونکہ وہ اپنی حس مزاح کے ذریعے سے ان موضوعات پر بھی بات کرجاتی ہیں جن پر بات کرنا ممنوع سمجھا جاتا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close