انٹرٹینمنٹ

ٹویٹر پر ہما قریشی کے مداحوں کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہما قریشی اس پر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے کہا کہ میں بہت شکر گزار ہوں کہ لوگ مجھے اتنا پیار کرتے ہیں۔ اداکارہ نے 2012 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اب تک متعدد فلمیں کر چکی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close