صفحہ اول انٹرٹینمنٹ پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر منظرعام پر آ گئیں، 54 سالہ اداکارہ کیسی نظر آ رہی ہیں؟ دیکھنے والے دم بخود رہ گئے

پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر منظرعام پر آ گئیں، 54 سالہ اداکارہ کیسی نظر آ رہی ہیں؟ دیکھنے والے دم بخود رہ گئے

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے اور ہر کوئی جانتا ہے کہ عمر رسیدہ ہونے کے باوجود ان کے حسن میں کوئی کمی نہیں آئی اور وہ آج بھی 20 سالہ خوبرو دوشیزہ نظر آتی ہیں مگر ان کی نئی تصاویر نے تو سوشل میڈیا پر دھوم ہی مچا دی ہے۔

فائل فوٹو

اداکارہ ماہ نور بلوچ نے 1993 میں بننے والے ڈرامہ سیریل ”ماروی“ سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا تھا لیکن انہیں شہرت ”دوسرا آسمان“ سے حاصل ہوئی جس کے بعد انہوں نے متعدد ڈرامہ سیریلز میں جاندار اداکاری کرکے سب کواپنی صلاحیتوں کا گرویدہ بنایا اور 90 کی دہائی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کیا۔ماہ نور بلوچ نے پاکستانی فلموں کے علاوہ ہالی ووڈ میں بھی قسمت آزمائی کی اور اداکاری کے جوہر دکھائے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔

ماہ نوربلوچ کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی ڈھلتی عمر کے باوجود بھی کم سن نظر آتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو ہر طرف ان کا چرچا ہوگیا۔اداکاہ ماہ نوربلوچ نئی تصاویر میں 20 سالہ خوبرو دوشیزہ نظر آ رہی ہیں اور ان کے اس نئے روپ پر مداحوں نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

‘فلم میں رانی نہیں ملی، حقیقی زندگی میں مل گئی‘: رنویرکا دپیکا کیلئے جذبات کا اظہار

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ فلم ‘پدماوت’ میں تو انہیں ان کی رانی ن…