انٹرٹینمنٹ

انجلینا جولی کی جہاز اْڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اداکاری کے ساتھ ایڈونچر کی بھی شوقین نکلیں جن کی جہاز اْڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 42 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنی نئی آنیوالی ڈاکیومینٹری کی ریکارڈنگ کے دوران چھوٹا مسافر طیارہ اْڑایا اور نہایت پر اعتمادی سے زمین سے کئی فٹ بلندی پر فضاؤں میں اْڑان بھرتی دکھائی دیں۔ ویڈیو نے انجلینا کے مداحوں کو بے حد متاثر کیا اور انجلینا ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنی رہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close