انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر کی میک اپ کے بغیر ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ جس نے دیکھی آنکھیں جھپکنا ہی بھول گیا، دیکھ کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اسے میک اپ کی کیا ضرورت ہے“

لاہور: نیلم منیر پاکستان کی چند معروف ترین اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جن کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ پاکستانی ناصرف ان کی اداکاری کو بہت پسند کرتے ہیں بلکہ ان کی خوبصورتی کے بھی دیوانے ہیں اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں۔

اداکارائیں ٹی وی پر آئیں یا کسی تقریب میں شریک ہوں تو خوب میک اپ کیا ہوتا ہے اور بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ میک اپ کے بغیر کسی اداکارہ کی تصویر سامنے آ جائے اور مداح انہیں پسند کریں مگر نیلم منیر اس معاملے میں سب پر بازی لے گئی ہیں جن کی میک اپ کے بغیر سامنے آنے والی تصویر دیکھنے والا ہر شخص یہ کہہ اٹھتا ہے کہ ”انہیں میک اپ کی کیا ضرورت ہے۔“

یہ تصویر سامنے آئی تو سوشل میڈیا صارفین دیکھتے ہی رہ گئے اور اپنے اپنے انداز میں نیلم منیر کیلئے پیار کا اظہار اور تعریف کرنے لگے۔

عروہ خان نامی صارف نے لکھا ”اصلی اور قدرتی خوبصورتی بالکل میری طرح“

اقراءراجپوت نے لکھا ”نیلو پیلو“

توقیر اشرف نے لکھا ”بہت ہی ہاٹ“

شمس الرحمان نے لکھا ”یہ بہت دلکش، خوبصورت اور سب سے زیادہ پرکشش لڑکی ہے“

ہائیدی لیون نامی صارف نے لکھا ”پشتون بیوٹی۔۔۔ کوئی شک نہیں کہ یہ پاکستان کی سب سے خوبصورت سلیبریٹی ہے۔ ہائے میں 90 فیصد پگھل گیا“

امان نے لکھا ”یہ بہت ہی خوبصورت ہے!!! لوگوں کو خوبصورتی کی تعریف کرنی سیکھنی چاہئے“

جی خان نے لکھا ”یہ اسلامی روایات نہیں ہیں۔۔۔ ہم مغربی کلچر کو اپنا رہے ہیں“

سہیل خان نے لکھا ”خوبصورتی اپنے عروج پر“

حافظ فیضی نے لکھا ”مولویو شروع ہو جاﺅ“

فیض الحسن نے لکھا ”بہت خوبصورت لگ رہی ہے“

حمزہ ملک نے لکھا ”یار شاندار لگ رہی ہے“

ماریہ نے لکھا ”حسین“

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close