Featuredانٹرٹینمنٹ

اداکارہ ارمینا خان کا اردن جاکر مظلوم شامی مہاجرین کی مدد کا فیصلہ

کراچی: پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے اردن میں موجود مظلوم شامی پناہ گزین کی مدد کرنےکا فیصلہ کیا ہے
پاکستانی اداکارہ ارمینا خان اداکاری کے علاوہ سماجی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں اورسوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پراپنی آواز بلند کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتیں۔
حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ وہ اردن میں موجود مظلوم و بے گھر شامی پناہ گزین کیلئے نہ صرف خود عطیہ جمع کریں گی بلکہ اردن جاکر یہ عطیات خود ان لوگوں کو دیں گی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close