انٹرٹینمنٹ

گھوسٹ بسٹرز‘‘ کےاداکاروں کی ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ آمد

امریکی شہرنیویارک میں فلم ’’گھوسٹ بسٹرز‘‘ کے ستاروں کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ آمد پر عمارت روشنیوں سےجگمگا اٹھی.

تفصیلات کے مطابق فلم گھوسٹ بسٹرز میں مرکزی کردار اداکرنے والے فلمی ستارے اپنی فلم کی پروموشن کےلیے نیویار ک کی ایمپائراسٹیٹ بلڈ نگ پہنچی تو عمارت کا سوئچ آن کردیاگیا،جس سےعمارت روشنیوں سے جگمگااٹھی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close