انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ آپ کے بھی ۔۔۔۔

کراچی : بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ہندی میڈیم کے ذریعے سرحد پار اپنی پہچان بنانے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے باغی سمیت متعدد کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صبا قمر نے نیا فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں مشرقی روایات کو نظر انداز کرتے ہوئے مغربی انداز اپنایا گیا ہے۔یہ فوٹو شوٹ ایک پاکستانی میگزین کیلئے کرایا گیا ہے جس میں صبا قمر لباس کی کمی کا شکار نظر آتی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close