انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر کے بعد اقراء عزیز کی کار میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، نوجوانوں نے دلوں پر ہاتھ رکھ لئے

لاہور: اقراء عزیز نے اپنی شخصیت اور حسن سے کبھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور بہت کم وقت میں اپنی مہارت اور ٹیلنٹ سے شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے ایک ویڈیو بنانے کا فیصلہ کیا اور مشہور گانے ’لونگ لاچی‘ پر اپنی ادائیں دکھائیں جس پر مداح بھی دیکھتے ہی رہ گئے۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور مداح بھرپور پیار نچھاور کرنے میں مصروف ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close