انٹرٹینمنٹ

عام انتخابات کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو اچانک سیاستدانوں پر برس پڑیں

اسلام آباد: ٹی وی کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ سیاستدانوں نے خراب کارکردگی کے باعث عوام کا ووٹ اور اعتماد کھو دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان سیاستدانوں کی کرپشن اور خراب گورننس سے ستائی ہوئی عوام نے عمران خان کو چنا، یہ جانتے ہوئے کہ ہمارا ملک کس مشکل دور سے گزر رہا ہے، ان سیاستدانوں کو اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔عتیقہ اوڈہو نے کہا کہ الیکشن کے بعدبھی ان سیاستدانوں میں سے کوئی بھی یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ اپنے مفادات کوایک طرف رکھ کر مل کر کام کریں گےاور ملک کو واپس اپنے پیروں پر کھڑا کریںگے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close