انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف کا تا مل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لئے پختہ عزم

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے پختہ عزام کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنیکا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے رفا حی کا موں کے لئے عطیہ کر رہی ہیں۔اداکارہ پچھلے2سال سے اس سکول کے لئے کا م کر رہی ہیں اور جب بھی وقت ملتا ہے تو سکول کا دورہ کر تی ہیں۔یہ سکول اداکارہ کی والدہ کی این جی او کے منصو بے کا حصہ ہے۔کترینہ کی والدہ سوسینے ٹرقیوٹے خصوصاً ان غریب بچوں کی میعاری تعلیم کے لیے کا م کر رہی ہیں جس میں انگریزی کی بھی تعلیم شا مل ہے جو تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔اداکارہ نے سکول میں نہ صرف بچوں کے ساتھ میعاری وقت گزارابلکہ ان کی بہتر تعلیم کے لئیاپنی آمدنی بھی عطیہ کی اور اے آر رحما ن کی بنائی ہو ئی دھن پربچوں کے ساتھ مل کے گا نا بھی گا یا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close