انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شین کے فٹنس کلب میں شراب و شباب کی محفل سج گئی

نامور اداکارہ و ماڈل شین کے فٹنس کلب میں محفل رقص کے نام پر شراب و شباب کی محفل سج گئی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ شین نے اپنے فٹنس کلب کی لانچنگ کی جس میں فلم، ٹی وی اور فیشن انڈسٹری سمیت کاروباری شخصیات نے شرکت کی فٹنس کلب کی اس لانچنگ تقریب میں شراب و شباب کی محفل بھی سجائی گئی جس میں اداکارہ شین سمیت دیگر لڑکیوں نے رقص کے نام پر خوب گل کھلائے اداکارہ نے میڈیا کو بھی اس ایونٹ کی کوریج کرنے کی اجازت نہیں دی تاہم اس حوالے سے جب اداکارہ شین سے رابطہ کیا تو انکا کہنا تھا کہ میں جو مر ضی کر وں کسی کو میری ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں۔

13895138_282792348760128_1504222343105201825_n 13900144_282792392093457_8215019861585392533_n 13879412_282791665426863_7055287876288993915_n

عوامی اور سماجی حلقوں نے پنجاب حکومت اور سیکورٹی اداروں سے اپیل کی ہے کہ سرعام فحاشی پھیلانے والوں کیلئے فلفور بلاتفریق کارروائی کی جائے

نوٹ‘ روزنامہ قدرت کو ارسال کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں صرف انہی چند کو اپلوڈ کیا گیا جوکہ کچھ پردے میں ہے ‘ باقی ویڈیوز اور تصاویر کی حالت اسی نہیں کہ یہاں اپلوڈ کی جائے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close