انٹرٹینمنٹ

کوئی میری سوانح حیات پر فلم کیونکر دیکھے؟ انیل کپور

ممبئی: جہاں بالی ووڈ میں اس وقت اداکاروں کی سوانح حیات پر مبنی فلمیں بنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، وہیں معروف اداکار انیل کپور کا ماننا ہے کہ شائقین ان کی زندگی پر بننے والی فلم دیکھنا پسند نہیں کریں گے۔ 61 سالہ انیل کپور کا ماننا ہے کہ ان کی زندگی غیر متنازعہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ بیزار کن ہوگی۔ ایک ایونٹ کے دوران انیل کپور نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے کیریئر کے آغاز میں صرف پیسہ کمانے کے لیے فلموں میں کام کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close