انٹرٹینمنٹ

‘‘پدماوت’’ اور ‘‘باجی راؤ مستانی’’ کا پہلا انتخاب میں تھی، ایشوریہ رائے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے فلم ‘‘پدماوت’’ اور ‘‘باجی راؤ مستانی ’’ کا پہلا انتخاب ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ہدایتکار سنجے لیلی بھنسالی انہیں فلم ‘‘پدماوت’’ اور ‘‘باجی راؤ مستانی ’’ کی پیشکش کی لیکن کاسٹ کے وقت فلم ‘‘پدماوت’’ میں میرے ساتھ ‘‘خلجی’’ اور فلم ‘‘باجی راؤ مستانی’’ میں میرے ساتھ ‘‘باجی راؤ ’’ یعنی رنویر سنگھ موزوں نہیں سمجھے گئے جس کے باعث فلم کے لئے دپیکاپڈوکون کا انتخاب کر لیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close