More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

پریانکا کے کام پر خوشی اور فخر ہے: سلمان خان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ممبئی: معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان کی فلم ’’بھارت‘ ‘چھوڑ جانے کے فیصلے پرسلمان خان نے خاموشی توڑ دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پریانکا کو فلم ’بھارت‘ میں شامل کرنے سے قبل اگر ہمیں یہ پتہ چلتا کہ انہوں نے وہاں کوئی بڑی فلم سائن کی ہے تو ہم ویسے بھی انہیں نہیں روکتے لیکن یہ سب فلم کی شوٹنگ کے 10 دن پہلے پتہ چلا۔سلمان خان نے کہا کہ آخری پل میں پتہ چلا کہ پریانکا فلم چھوڑنا چاہتی ہیں جس پر ہم نے انہیں کہا کہ اگر آپ فلم جاری نہیں رکھنا چاہتی تو مت رکھیں لیکن اْس وقت ہمیں کچھ اور وجوہات بتائی گئیں۔سلو میاں نے مزید کہا کہ اب چاہے وہ وجہ شادی کی ہو، میرے ساتھ کام نہ کرنے کی یا صرف انہیں ہالی ووڈ فلم یا کوئی شو کرنا ہو وہ اْن کی وجہ ہو سکتی ہے لیکن ہمیں آج بھی پریانکا کے کام پر خوشی اور فخر ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button