انٹرٹینمنٹ

ملک کی عزت اور اخلاقیات پر سمجھوتہ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: فلم سٹار فواد خان

لاہور: فلم سٹار فواد خان نے کہا ہے کہ ملک کی عزت اور اخلاقیات پر سمجھوتہ کر نیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، مجھے پیسہ نہیں شہرت اور عزت عزیز ہےتفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں فواد خان کا کہناتھا کہ پاکستانی فلموں میں کام کر نے کیلئے ہر وقت تیارہوں ،مجھے جو شہرت اور عزت ملی ہے ایسا کم لوگوں کے نصیب میں ہوتا ہے مگر میں اب اس عزت اور شہرت کو ہرصورت قائم رکھنا چاہتاہوں اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ کر نے کا سوال ہی پیدا نہیں بلکہ سب سے پہلے عزت اور اخلاقیات باقی سب باتیں بعد میں ہوں گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close