More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

چھٹیوں پر لندن گئی متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی توبہ توبہ کرنے لگے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لندن: پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا لندن میں بھارتی اداکار کے ساتھ ’چھٹیاں‘ مناتے ہوئے ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں، ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ایک ہنگامہ برپا ہو گیا اور صارفین کو تبصروں کیلئے ایک اور دلچسپ موضوع مل گیا۔

متھیرا اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور اگرچہ وہ ایک ’دیسی‘ ملک سے تعلق رکھتی ہیں مگر خود کتنی ’دیسی‘ ہیں، یہ بھی سب ہی جانتے ہیں۔ کبھی کنڈوم کے اشتہار میں اداکاری کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی کوئی اور تنازع سامنے آ جاتا ہے اور اس بھارتی اداکار سورج پنچولی کیساتھ گھومنے پھرنے پر بھی تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جبکہ اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی معروف ”کی کی“ چیلنج پر ویڈیو بنا کر بھی اپ لوڈ کی جس دوران غالباً گاڑی میں سورج پنچولی ہی بیٹھے تھے جو موبائل پر ان کی ویڈیو بناتے رہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے